مشهور ادیان اور مذاهب خصوصاً الٰهی ادیان نے مشترک طور پر ایسے انسان کے ظهور کی بشارت دی هے جس کی بهت زیاده اهمیت هے اور یه بتایا هے که اس کی عالمی حکومت کے زیر سایه پوری دنیا میں عدالت و امنیت اور صلح بر ...
اھل بیت )ع( سے منقول روایات کی بناء پر نماز میں”آمین" کہنا جائز نہیں ہے اور "آمین" کہنے سے نماز باطل ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ جایز نہ ہونے کے لیے دلیل کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ نماز ایک عبادی امر ہے یعنی اپنی ...
18 اگست سنه 1953ء کى تخته الٹنے کى سازش کے مقارن، شیخ محمود ذاکر زاده تولایى حلبى نام کے ایک شخص کے توسط سے بظاهر فرقه بهائیت کے ساتھـ مقابله کرنے کى غرض سے " انجمن حجتیه " تاسیس هوئى هےـیه ...
اخلاقی ذمه داریاں کهاں سے پیدا هوئی هیں؟ اس سلسله میں مختلف نظریات اور مبانی سامنے آئے هیں اور همارے اخلاقی نظام کی بنیاد پر مندرجه بالا تمام منابع اخلاق کی ایک خاص سمت کو استحکام بخشتے هیں اور اس باغ کے ایک گوشه کو آباد کرتے هیں۔ عقل ...
علامه مجلسی بهارالانوار میں لکھتے هیں: "جب رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم اپنے اصحاب کے ساتھـ مسجد تعمیر کرنے میں مشغول تھے، صحابیوں میں سے ایک شخص تمیز اور فاخره قسم کا لباس پهنے هوئے وهاں سے گزر رها تھا، عمار بن یاسر نے ...
اس سوال کا جواب، اراده کى تعریف اور اس کى تکوینى و تشریعى اراده کى تقسیم کے پیش نظر واضح هوتاهے- اراده دوقسم کاهوتاهے،ایک تکوینی اور دوسرا تشریعى -تکوینى اراده عبارت ...
پیغمبر اکرم صلى الله علیه وآله وسلم پر نازل هونے والى آیات کے بارے میں متعدد اور مختلف روایتیں موجود هیں ـ ان روایتوں کے بارے میں مجموعى طور پر کها جاسکتا که پیغمبر اسلام صلى الله علیه وآله وسلم پر جو ...
جو کچھ نہج البلاغہ میں بیان کیا گیا ہے، وہ یہ ہے کہ مرد کی غیرت ایمان کی علامت ہے اور عورت کی غیرت کفر کی علامت ہے اور قابل توجہ بات ہے کہ دوسری روایتوں کی تحقیق کے بعد اگر ہم عورت کی غیرت کو شو ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...
عقیق، فیروزه اور یاقوت وغیره کے نگین والی انگوٹھیاں پهننا، سونے کا حلقه نه هونےکی صورت میں مردوں کے لئے جائز هے اور بعض روایات کے مطابق ثواب بھی هے ـ اس کے علاوه نماز کے ثواب اور فضیلت میں اضافه هونے کا سبب بھی هوتا ...