قمری سال کےماه محرم سے شروع هو نے کا امام حسین علیه السلام کی شهادت کے ساتھـ کوئی تعلق نهیں هے –قمری سال کا آغاز اسلام سے پهلے بھی محرم سے هی هوتا تھا اور جهالت کے زمانه کے عرب قمری سال کے آغاز کو محرم ...
آج، ایران کے دینى مدارس (حوزه علمیه) میں تعلیم کا طریقه اس طرح هے که طالب علم میٹرک یا هائر سیکنڈری پاس کرنے کے بعد حوزه علمیه میں داخله لیتا هے اور اپنى تعلیم کے دوران دروس کے حسب ذیل مراحل: مقدمات (عربی زبان کے صرف ...
"طی الارض" کی حقیقت کے بارے میں مختلف نظریات موجود ھیں۔ جن میں سے ایک نظریھ ابن عربی (رح) کا " اعدام اور ایجاد " کا نظریھ ھے اس نظریھ کے مطابق شخص اپنے آپ کو مبدا کی جگھ سے " عدم " کرکے، مورد نظر جگھ میں " ایجاد ...
مراجع محترم تقلید کے فتاوی حسب ذیل ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی}: ج۱} اس کی تشخیص خود مکلف کے ذمہ ہے- ج۲} صرف بے احترامی نماز کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی ہے- دفتر ...
١)خداوند متعال کے وجود کی معرفت اور اثبات کے سلسله میں بیان هو نے والے برهان اور طریقے متعدد هیں اور ان میں گوناگون روشوں سے استفاده کیا گیا هے-روش کے لحاظ سے یه برهان تین حصوں ...
اس سلسلہ میں مراجع محترم تقلید فرماتے ہی کہ: اگر بینک میں پیسے رکھنے کے وقت سود یا قرعہ اندازی میں شرکت کی شرط نہ کی جائے، تو کوئی حرج نہیں ہے۔[1] تبصرہ ١: محرک اور شرط میں فرق ہے، اس بنا پر اگر ...
پہلے یہ نکتہ بیان کرنا ضروری ہے کہ دین اسلام اور دوسرے تحریف نہ ھوئے آسمانی ادیان کے درمیان اصلی شباہتیں ، استقرار توحید و خدا پرستی اور خدا کے بندوں کو غیر خدا کی پرستش سے نجات دلانا ہے ، جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ...
حضرت آیت اللہ مھدی ھادوی تھرانی{دامت برکاتہ} کا جواب: اگر عرف میں عقلا اسے ایک ھی پانی جانتے ھوں، توکر سے متصل ھونے پر پورا پانی پاک ھوگا- جس قدر نجس پانی آب کر یا آب جاری سے متصل ھوجائے، پاک ھوگا اور ...
دفتر آیت الله العظمی خامنه ای (مدظله العالی) کے دفتر کا جواب:اگر حصص کی رقم آمدنی شمار هو تی هو، تو اس پر خمس دینا هے ، مگر یه که سال خمس کے دوران خرید وفروخت کیا ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...
عقیق، فیروزه اور یاقوت وغیره کے نگین والی انگوٹھیاں پهننا، سونے کا حلقه نه هونےکی صورت میں مردوں کے لئے جائز هے اور بعض روایات کے مطابق ثواب بھی هے ـ اس کے علاوه نماز کے ثواب اور فضیلت میں اضافه هونے کا سبب بھی هوتا ...