لغت میں قناعت، ضرورت کی چیزوں کی کم مقدار پر اکتفا کرنے اور کسی شخص کو ملنے والی چیز پر راضی ہونے کو کہا جاتا ہے۔ احادیث میں بعض اوقات لفظ قناعت، مطلق رضا مندی کے لیے استعمال ہوا ہے۔ قناعت اور بخل کے درمیان فرق کے بارے ...
هر کلام اور جمله میں اگر بولنے والے کی مراد ،اس جمله یا اس میں استعمال هوئے الفاظ سے معلوم نه هوتی تا هوتو ، ان قرینوں کی تلاش کرنی چاهئے جو اس کلام سے بولنے والے کی مراد واضح کریں ـ اور سوره شوری کی ...
مذکوره سوال کے بارے میں مراجع تقلید کے درج ذیل جواب ملے هیں :حضرت آیت الله العظمى خامنه اى (مد ظله العالى)1ـ اگر وه اس راسته سے جانا چاهتا هو جهاں سے 8* فرسخ کا فاصله ...
شارع مقدس نے طلاق کے صیغے کو جاری کرنے کیلئے دونوں مرد اور عورت کے لئے کچھه شرائط معین کئے ھیں جو مندرجھ ذیل ھیں۔الف : طلاق دینے والے ( مرد) کے شرائط یوں ھیں: [1]ا۔ عاقل ھو ( پاگل نھ ھو)۲۔ بالغ ھو ( ...
مشهور ادیان اور مذاهب خصوصاً الٰهی ادیان نے مشترک طور پر ایسے انسان کے ظهور کی بشارت دی هے جس کی بهت زیاده اهمیت هے اور یه بتایا هے که اس کی عالمی حکومت کے زیر سایه پوری دنیا میں عدالت و امنیت اور صلح بر ...
مذکورہ سوال کے بارے میں مختلف جوابات اور نظریات پیش کئے گئے ہیں کہ ہم ان میں سے ذیل میں بعض کی طرف اشارہ کرنے پر اکتفا کرتے ہیں: ۱-حضرت عیسی{ع} کے پیرووں سے مراد، امت محمد {ص} ہے اور اس مطلب کےلئے تین وجوہات ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...