پیدائش اور خاندان: محمد باقر بن محمد تقی بن مقصود علی مجلسی، جو " علامہ مجلسی" اور " مجلسی ثانی" کے نام سے مشہور تھے، سنہ ۱۰۳۷ہجری میں شہر اصفہان میں پیدا ھوئے ہیں۔ علامہ مجلسی کا خاندان حالیہ صدیوں کے دوران شیعوں کے قابل فخر خاندانوں میں ...
ایسا لگتا هے که مندرجه ذیل معرفی کئے جانے والی کتابوں, منابع اور سائٹوں کا دقیق تر مطالعه آپ کو اس موضوع کے سلسله میں زیاده تحقیق کرنے کا موقع فراهم ...
۱۔ انسانوں کو گمراه کرنا۲۔ انسانوں کو خرافاتی اور بدعتی کاموں کی دعوت دینا۳۔ الله کی خلقت میں تغیر وتبدیلی کے لئے انسانوں کو آماده کرنایه وه اهداف اور منصوبے هیں جن کی نسبت قرآن نے شیطان کی طرف دی هے۔ ...
محشر یا قیامت کی زمین، جو ہر وجودی کے لحاظ سے دنیا کی زمین سے مختلف ہے- کیونکہ قیامت کا وجودی مرتبہ عالم طبیعت اور دینا سے مختلف ہے اور دنیوی جسم میں موجود اجزاء قیامت کے وجودی مرتبہ کے منافی ہیں- اسی لئے جو لوگ جسمانی ...
حسد ایک ذلیل اور اپنے اندر کمی کا احساس ھے کھ جس کے نتیجے میں ایک آدمی یھ آرزو کرتا ھے کھ جو نعمت دوسروں کے پاس ھے وه نعمت ان کے پاس نھ رھے۔ اس احساس کے علاج کیلئے مندرجھ ذیل طریقے تجویز کئے جاتےھیں:۱۔ "حسد" جو روح ...
دینی کتابوں کا مطالعه کرنے اور روایات و آیات پر غور کرنے سے انسان کا آزاد اور مختار هونا ﺴﻤﺠﮭ میں آتا هے لیکن اس کے معنی یه نهیں که وه مکمل مختار هے اور کوئی بھی عامل اور طاقت اس کے اعمال و کردار پر ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...
عقیق، فیروزه اور یاقوت وغیره کے نگین والی انگوٹھیاں پهننا، سونے کا حلقه نه هونےکی صورت میں مردوں کے لئے جائز هے اور بعض روایات کے مطابق ثواب بھی هے ـ اس کے علاوه نماز کے ثواب اور فضیلت میں اضافه هونے کا سبب بھی هوتا ...