دینی کتابوں کا مطالعه کرنے اور روایات و آیات پر غور کرنے سے انسان کا آزاد اور مختار هونا ﺴﻤﺠﮭ میں آتا هے لیکن اس کے معنی یه نهیں که وه مکمل مختار هے اور کوئی بھی عامل اور طاقت اس کے اعمال و کردار پر ...
پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی چاهت کو عملی جامه پهنانے میں رکاوٹ ڈالنے (وفات سے پهلے وصیت لکهنے کے لئے قلم ودوات کو لانے کی درخواست) کا واقعه تاریخ اسلام کے مشهور واقعات میں شمار هوتا هے جو مختلف ناموں جیسے: "یوم الخمیس" ...
افسوس کے ساتھـ کهنا پڑتا هے که اسلام کے حدیثى منابع کى بڑى آفتوں میں سے ایک آفت ، خودغرض ایجنٹوں کے توسط سے صیحح احادیث کے درمیان جعلى اور جھوتے احادیث درج کرنا هےـ امام حسن مجتبى علیه اسلام،دوسرے معصوم امام هیں اور آپ(ع) ان ...
حضرت زهراء سلام الله علیها کی بلند شخصیت کے ابعاد بهت وسیع هیں که صرف عمیق غور وخوض کے نتیجه میں ان کے وسیع ابعاد کے بارے میں معلو مات حاصل کئے جاسکتے هیں –حضرت زهراء سلام الله علیها کے علم ودانش اور سیاسی و اجتماعی ...
اگرچه الله ایک هے اور قاعدتا اپنے بارے میں خبر دینے کے لئے ضمیر واحد استعمال هونا چاهئے اور اسی وجه سے قرآن میں متعدد مقامات پر اسی طرح کی تعبیر استعمال هوئی هے۔ لیکن عربی زبان میں اور کبھی غیر عربی میں بھی متکلم ﮐﭼﻬ اسباب کے تحت ...
شیعوں کے اعتقاد کے مطابق قرآن مجید کے علاوه کسى کتاب پر سو فیصدى اعتماد نهیں کیا جاسکتا هے ـ اس لحاظ سے کتابوں میں، خاص کر حدیث کى کتابوں میں درج مطالب کى سند اور دلالت کے زاوئے سے تحقیق اور جانچ پڑتال کى جانى ...
مراجع عظام تقلید نے امریکی کارخانوں میں بنائے گے انگور کے مربا یا کلی طور پر غیر اسلامی ممالک میں بنائے گئے مربا سے استفاده کرنے کے بارے میں، حسب ذیل فتویٰ دیا هے:حضرت آیت الله العظمی خامنه ای (مد ظله ...
آیات وروایات میں سود کو قبیح کهاگیا هے اور اسے حرام قرار دیا گیا هے اور اس کے حرام هو نے کے بعض فلسفوں کے بارے میں بهی اشاره کیا گیا هے- معاشره میں قرضه کے رجحان کے ختم هونے، سود کے ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...
عقیق، فیروزه اور یاقوت وغیره کے نگین والی انگوٹھیاں پهننا، سونے کا حلقه نه هونےکی صورت میں مردوں کے لئے جائز هے اور بعض روایات کے مطابق ثواب بھی هے ـ اس کے علاوه نماز کے ثواب اور فضیلت میں اضافه هونے کا سبب بھی هوتا ...