جوابات کا خزانہ (زمرہ جات:Theism)
-
روایت میں آیا ہے کہ «و لا یدبّر العبد النفسه تدبیرا». کیا یہ روایت سفارش کرتی ہے کہ زندگی میں منصوبہ بندی نہ کی جائے؟
4287 2015/05/21 درایت حدیثعنوان بصری کی حدیث میں جو جملہ ایا ہے کہ: و لا یدبر العبد النفسه تدبیرا . [ 1 ] اس کے معنی عدم تدبیر ، بے نظمی اور زندگی میں منصوبہ بندی نہ کرنا نہیں ہے ، بلکہ اس کے یہ معنی ہیں کہ انسان کو ایک ایسے مقام ...
-
کیا اسلام سے پہلے لفظ " اللہ" کا استعمال ہوتا تھا؟
3502 2015/04/16 پروردگار. نامها و ویژگی هالفظ اللہ علم اور ذات اقدس پروردگار کا مخصوص نام ہے۔ عرب ، دوران جاہلیت میں بھی اس لفظ سے اشنا تھے۔ مکہ کے مشرکین خدا کا اعتقاد رکھتے تھے۔ لیکن اس کے باوجود بتوں کو قرب الہی حاصل کرنے کا وسیلہ جانتے تھے ...
-
کیا جس کا رابطہ خدا سے زیادہ ہو وہ زیادہ بلا و مصیبت سے دوچار ہوتا ہے؟
3233 2015/04/05 ابتلا و امتحانشیطان ، فرزندان ادم کا قسم خوردہ دشمن ہے کہ اس نے خدا کی عزت و جلال کی قسم کھائی ہے کہ فرزندان ادم کو ہر گز نہ چھوڑے گا یہاں تک کہ انھیں گمراہ کردے گا ، صرف مخلص انسان پر تسلط کی طاقت نہیں رکھتا ہے۔ اس ...
-
اولیائے الہی کی زندگی میں درد و رنج کا فسلفہ کیا ہے؟
4217 2015/04/05 ابتلا و امتحانخلقت کا مقصد ، مخلوقات کو کرامت و بخشش عطا کرنا ہے۔ یہ مقصد شرور و بلاؤں کے ساتھ منافات نہیں رکھتا ہے ، کیونکہ اولا: جس عالم میں ہم قرار پائے ہیں ، وہ عالم مادہ ہے اور عالم مادہ کی خصوصیات میں سے ایک ، ...
-
واجب الوجود، کس دلیل سے تمام کمالات کا مالک ھونا چاہئیے؟
4652 2014/03/19 صفات واجبواجب الوجود بالذات کو تمام کمالات کا مالک ھونا چاہئیے ، کیونکہ اگر اس کے پاس کمالات میں سے کوئی کمال موجود نہ ھو تو وہ نقص ، ناداری اور در نتیجہ واجب الوجود کا فقر و محتاجی ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر کسی موجود ...
-
ھماری عبادت ھمیں اپنے لئے ھے؟ اس کا کیا مطلب ھے؟اور یھ مسئلھ خدا کیلئے عبادت، کے ساتھہ کس طرح جمع ھونے کے قابل ھے۔
4965 2008/08/24 اسلامی فلسفہخداوند تبارک و تعالی حکیم اور جاننے والا ھے ، وہ کبھی بھی بیھودہ اور بے فائدہ کام کا امر نھیں کرتا ھے ، یقینا جن عبادات کا ھمیں امر کیا گیا ھے۔ ان کے اثرات و فوائد ھیں۔ چونکھ خدا ، جو اپنی ذات میں بے نیاز ...