"شراب" پینے والی چیز کے معنی میں هے اور "طهور" پاک اور پاک کرنے والی چیز کے معنی میں هے- مختلف آیات سے معلوم هوتا هے که بهشت میں مختلف قسم کی پاک اور خوشگوار پینے والی چیزیں هوں گی- قرآن مجید کی ایک آیت میں " شراباً طهوراً" ...
قرآن مجید کے لئے بهت سے اسماء ذکر کئے گئے هیں اور مسلمانوں کے درمیان ان میں سے صرف بعض هی مشهور هیں۔ البته بعض الفاظ قرآن میں قرآن کی صفت کے عنوان سے ذکر هوئے هیں لیکن ان کو قرآن کے نام کے طور پر ...
قرآن مجید و روایات میں " دارالحسرۃ " کا لفظ استعمال نهیں هوا ، صرف لفظ "یوم الحسرۃ " (یعنی روز حسرت و افسوس ان چیزوں پر جو هاتھ سے کھو بیٹھے هیں ) ۔ قرآن مجید میں ایک مرتبه اور روایات میں اکثر استعمال هوا ...
دفتر آیت اللہ العظمی خامنہ ای ( مدظلہ العالی): تحریر شدہ فرض کے مطابق اگر اس مال کے مالک کو پیدا کرنے میں مایوس ہوئے ہو اور اس کی قیمت 6/12 چنے کے دانوں کے برابر سکہ دار چاندی سے زیادہ ہو تو احتیاط واجب ہے کہ اسے ...
غیر اسلامی ممالک کے بنکوں کے بارے میں حضرت آیۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) کا فتوی یوں ھے:الف) سود دینا حرام ھے ، یعنی بینک سے قرض لینا اس شرط کے ساتھه کھ زیاده پیسھ واپس کیا جائے گا یھ حرام ھے۔ ...
صحیح لغات[1] کے مطابق لفظ" طیب" کے معنی پاک و پاکیزہ ہیں۔ ابن منظور اس معنی کو قبول کرنے کے ضمن میں اعتقاد رکھتے ہیں کہ لفظ " طیب" وسیع معنی میں استعمال ھوتا ہے اور مختلف مواقع پر ان موارد کے متناسب اس ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...
عقیق، فیروزه اور یاقوت وغیره کے نگین والی انگوٹھیاں پهننا، سونے کا حلقه نه هونےکی صورت میں مردوں کے لئے جائز هے اور بعض روایات کے مطابق ثواب بھی هے ـ اس کے علاوه نماز کے ثواب اور فضیلت میں اضافه هونے کا سبب بھی هوتا ...