شیعوں کی احادیث کی کتابوں میں اہل بیت (ع) کے دشمنوں پر لعنت بھیجنے کے ثواب سے متعلق کثرت سے روایتیں ملتی ہیں۔ امام رضا (ع) نے شبیب بن ریان سے فرمایا: " اگر تم امام حسین (ع) کے شہید ھوئے اصحاب کا ثواب حاصل کرنا چاہتے ھو، ...
حضرت زهراء سلام الله علیها کی بلند شخصیت کے ابعاد بهت وسیع هیں که صرف عمیق غور وخوض کے نتیجه میں ان کے وسیع ابعاد کے بارے میں معلو مات حاصل کئے جاسکتے هیں –حضرت زهراء سلام الله علیها کے علم ودانش اور سیاسی و اجتماعی ...
جنگ صفین واقع ہونے کا سب سے اہم سبب ، معاویہ کا حضرت علی{ع} کے عثمان کے قتل میں ملوث ہونے کے بہانہ سے حضرت{ع} کی بیعت سے انکار تھا۔ یہ جنگ حضرت علی{ع} کی مکمل فتحیابی کے قریب پہنچتے ہی، عمروعاص کی حیلہ گری سے ختم ...
اولاً: همارے پاس کوئی ایسی دلیل موجود نهیں هے، جس سے ثابت هو جائے که غدیر خم کے بعد اور پیغمبر اکرم (صلی الله علیه وآله وسلم) کے زمانه میں آنحضرت (ص) کے حکم سے ابوبکر نے نماز جماعت کی امامت کی هو ـ
بخاری، مسلم ، ذهبی ، امام ابو جعفر اسکافی ، متقی هندی اور دوسرے محدثین نے نقل کیا هے که خلیفه دوم حضرت عمر نے ابو هریره کو بے بنیاد روایتوں کو پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم سے منسوب کر نے کے جرم میں ...
" رد الشمس" والی حدیث، ان مشہور احادیث میں سے ہے جو اسلامی منابع میں مختلف افراد سے نقل کی گئی ہیں، جیسا کہ بعض مفسرین کا کہنا ہے کہ " رد الشمس" کا واقعہ حضرت سلیمان {ع} کے لئے بھی پیش آیا ہے- روایات ...
دفتر آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای {مدظلہ العالی}: اگر {یہ زمین} اپنی آمدنی سے تجارت اور قیمت بڑھنے کے لیے خریدی گئی ہو اور سال خمس گزرنے کے بعد بیچی جائے، تو اسے بیچنے کے بعد خمس ادا کرنا چاہئِے۔ دفتر آیت اللہ ...
ثابت بن ابی صفیہ، ابو حمزہ ثمالی کے نام سے مشہور تھے ۔[ثابت کے والد] ابی صفیہ کا نام دینار ہے اور وہی ابو حمزہ ثمالی ہیں [1]۔ ابو حمزہ ثمالی کی شخصیت : ثابت بن دینار یا ابو حمزہ ثمالی،چار اماموں یعنی امام ...
شیعوں کے ضروری مذهبی عقیده کے مطابق- جو بهت سی آیات اور روایات نبوی(ص) سے ماخوذهے- امامت ایک الهی منصب هے –اس لحاظ سے اگر خدا کی طرف سے کسی شخص کے اس مقام پر نصب هونے کی تصدیق هو جائے، تو ایک مسلمان کو کسی ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...
عقیق، فیروزه اور یاقوت وغیره کے نگین والی انگوٹھیاں پهننا، سونے کا حلقه نه هونےکی صورت میں مردوں کے لئے جائز هے اور بعض روایات کے مطابق ثواب بھی هے ـ اس کے علاوه نماز کے ثواب اور فضیلت میں اضافه هونے کا سبب بھی هوتا ...