جس چیز کو شر کے عنو ان سے یاد کیا جاتا ہے، مجردات کے عالم میں اس کا کوئی وجود نہیں ہے، اور یہ بحث عالم مادہ سے تعلق رکھتی ہے- خیر و شر کے معنی کےتجزیہ کے بارے میں یوں کہا گیا ہے: خیر وہ چیز ...
شیعوں کا عقیده یه هے که :١- خلافت،خدا وند متعال کی طرف سے ایک انتصابی منصب هے اور پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم نے خدا وند متعال کے حکم سے، مسلمانوں کے در میان حضرت علی علیه ...
شاهین کے مانند، درنده اور چنگل رکھنے والا هر پرنده اور پرواز کے دوران جو پرنده اپنے پروں کو به نسبت کم تر مارتا هو وه حرام گوشت هے ـلیکن جو پرندے، پرواز کے دوران اپنے پروں کو کھلے رکھتے کی ...
حضرت علی علیه السلام نے ایسی بات نهیں کهیں هے که مرد، عقل و احساس دونوں اعتبار سے عورتوں سے بالاتر هیں۔عورتوں کے نقص عقل کے بارے میں جو نهج البلاغه میں آیا هے اس کی نسبت اگر حضرت علی علیه السلام کی طرف صحیح مان ...
مطلب کو واضح کر نے کے لئے پهلے ضروری هے که دینی مسائل کے بارے میں بعض غلط فهمیوں کی وضاحت کی جائے جیسے که مذکوره سوال میں بیان کیا گیا هے، اولآً : کس دینی کتاب میں کهاں پر یه بیان هوا هے که بیٹے ...
اسلام ایک اجتماعی اور سماجی دین ہے اور سماج کی بنیاد انسانوں کے درمیان روابط، ہم کاری اور تعاون پر استوار ہے۔ اسی وجہ سے اسلام مومن بھائیوں کے درمیان محبت و دوستی کو انتہائی اہم جانتا ہے اور ان کی تحکیم کے بارے میں کافی تاکید کرتا ...
اخلاص، یعنی کام کو انجام دینے مین اصلی محرّک ، بندگی ، شائستگی اور رضائے الهی کا هو نا هے ، نه غیر خدا کی مرضی اور شائستگی – پس پهلے اخلاص کی رکاوٹوں یعنی ، ریاکاری ، ...
نذر کے معنی یہ ہیں کہ انسان نیک کاموں میں سے کسی کام کو خدا کے لئے بجالانے کا متعہد ھوجائے، یا کسی ایسے کام کو ترک کردے، جسے ترک کرنا اچھا ھو۔[1] نذرکی قسمیں: نذر دوقسم کی ھوتی ہے: ١۔ مشرط نذر: مشروط ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...
عقیق، فیروزه اور یاقوت وغیره کے نگین والی انگوٹھیاں پهننا، سونے کا حلقه نه هونےکی صورت میں مردوں کے لئے جائز هے اور بعض روایات کے مطابق ثواب بھی هے ـ اس کے علاوه نماز کے ثواب اور فضیلت میں اضافه هونے کا سبب بھی هوتا ...